تقلیدکاثبوت قرآن سے: اللہ تعالی کاارشادہے اے ایمان والوں اطا عت کرواللہ کی اور اس کے رسول کی اور اپنے میں سے جو اولی الامر ہے ان کی اطاعت کرو: نساء آیت ۵۹

Taqleed in the Quran : Allah Says : “ Ask the people who know, if (when) you do not know.” (Nahl – 43/ambiyaa).

امداد المشتاق کی عبارت پر اعتراض کا جواب





اللہ ھُو مَوْجُوْدٌ بِلَا مَکَانٍ - اللہ کی ذات کے متعلق علماء دیوبند کا موقف




اللہ کی ذات کے متعلق علماء دیوبند کا موقف

تمام اہلسنت والجماعت کا اجماعی عقیدہ ہے کہ
وقال الإمام الحافظ الفقيه أبو جعفر أحمد بن سلامة الطحاوي الحنفي (321 ھ) في رسالته 
(متن العقيدة الطحاوية)ما نصه: "وتعالى أي الله عن الحدود والغايات والأركان والأعضاء والأدوات، لا تحويه الجهات الست كسائر المبتدعات " اهـ.

امام الطحاوي الحنفي (وفات 321ھ) كبار علماء السلف میں سے ہیں اپنی کتاب (العقيدة الطحاوية جو کہ تمام اہلسنت والجماعت کہ ہاں مسلم ہے)  فرماتے ہیں
الله تعالی ” مکان و جھت و حدود“ سے پاک ہے۔
(متن عقیدہ طحاویہ ص 15)

قرآن بمقابلہ غیرمقلدین

قرآن بمقابلہ غیرمقلدین

بسم اللہ الرحمن الرحیم

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمْ فَإِنْ تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى اللَّهِ وَالرَّسُولِ إِنْ كُنْتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ذَلِكَ خَيْرٌ وَأَحْسَنُ تَأْوِيلًا           (النساء59 )
اے ایمان والو ! اطاعت کرو اللہ کی ، اطاعت کرو اللہ کے رسول کی اور اولی الامر کی جو تم میں سے ہوں پھر اگر جھگڑ پڑو کسی چیز میں تو اس کو لوٹاؤ اللہ کی طرح اور اس کے رسول کی طرف اگر تم یقین رکھتے ہو اللہ پر اور یوم قیامت پر یہ اچھی بات ہے اور بہت بہتر ہے اس کا انجام۔

کیا قرآن نے کہیں تقلید کا حکم دیا ہے ؟ قرآن نے کس کی تقلید سے منع کیا ہے؟


سوال
کیا قرآن نے کہیں تقلید کا حکم دیا ہے ؟ قرآن نے کس کی تقلید سے منع کیا ہے؟
الجواب
 قرآن نے نا اہل اور کافروں کی تقلید سے منع کیا ہے   ان کی تقلید کرنے کا ہم بھی نہیں کہتے ، اور مجتہدین ، اہل استنباط اہل ذکر اولی الامر کی بات کو ماننے ان کی اتباع و تقلید کرنے  کا حکم دیا ہے۔لیکن غیرمقلدین اللہ کے ساتھ کس طرح سے خیانت کرتا ہے۔ دیکھیں ایک شخص کہتا ہے جھوٹے خدا کو نہ ماننا۔ دوسرا شخص اس کی بات کو اگے لے جا کر کہے کہ وہ کہہ  رھا تھا کہ خدا کو ہی نہ ماننا۔ ایک شخص کہے کہ جھوٹی حدیث نہ ماننا پاس بیٹھا دوسرا شخص اس کی بات کو اگے لے جا کر کہے کہ وہ  شخص کہہ رھا تھا کہ حدیث ہی نہ ماننا۔ کیا اس شخص نے اس کی پوری بات پہنچائی یا اس کے ساتھ خیانت کی ؟ اسی طرح غیرمقلدین اللہ اور رسول اللہﷺ کے ساتھ خیانت کرتے ہیں۔ اللہ تعالٰی فرماتےہیں۔۔۔۔ مفہوم ۔ ولی من دون اللہ (جو اللہ کے راستے سے روکنے والے ہیں) انکے پیچھے نہ چلنا۔

ضعیف اہل حدیث




ضعیف اہل حدیث
۔۔۔۔۔۔۔۔درجہ ذیل تمام کے تمام مسائل فرقہ اہلحدیث کے بنیادی مسائل ہیں اور سب سے عجیب بات یہ ہے کہ یہ سب کے سب مسائل ضعیف احادیث پر مبنی ہیں ان  کے پاس ان مسائل میں سے کسی ایک مسئلے  پربھی  کوئی ایک صحیح  ، صریح حدیث موجود نہیں جو  صریح حدیث ہو گی جس سے  حکم ثابت ہو رہا ہو گا  اس کی سند یقیناً ضعیف ہو گی اور جو صحیح حدیث  پیش کریں گے وہ صریح نہیں ہو گی اس سے  ان کا اصل مسئلہ ثابت نہیں ہو رہا ہو گا۔