تقلیدکاثبوت قرآن سے: اللہ تعالی کاارشادہے اے ایمان والوں اطا عت کرواللہ کی اور اس کے رسول کی اور اپنے میں سے جو اولی الامر ہے ان کی اطاعت کرو: نساء آیت ۵۹

Taqleed in the Quran : Allah Says : “ Ask the people who know, if (when) you do not know.” (Nahl – 43/ambiyaa).

غیرمقلدین کے سوالات کے جوابات

·         سوال:۔
کیا احناف، یا مذھب اربعہ کے دیگر مقلدین مسائل منصوصہ کے خلاف تقلید کرتے ہیں اور کیا یہ درست ہے؟


·         الجواب:۔

مسائل منصوصہ میں اہلسنت والجماعت کے چاروں مجتہد امام اجتہاد کے قائل ہی نہیں تو ان کے پیروا انکی تقلید کہاں سے کریں۔ مجتہدین(فرقہ جدید نام نہاد اہلحدیث) جو کہ دراصل اجتہاد کے اہل ہی نہیں اگر اپنا اجتہاد کریں تو ان کی تقلید یا ان کے مذھب کو اگے لے جانا قطعاً درست نہیں۔